حج

حج اسلام کاایک اھم رکن حج اسلام کے پانچ بنیادی ارکان میں سے ایک ھے جو ھر صاحب استطاعت مسلمان پر زندگی میں ایک بار فرض کیاگیا ھے یہ عبادت نہ صرف مالی اور جسمانی توانائی کاتقاضا کرتی ھے بلکہ اس کے زریعے انسان کو اللہ کے سامنے عاجزی یکسوئی اور روحانی پاکیزگی کا سبق ملتا ھے حج کی تاریخ حضرت ابراھیم علیہ السلام اور ان کے بیٹے حضرت اسماعیل علیہ السلام کے واقعات سے جڑی ھوئی ھے جو مکہ مکرمہ میں کعبہ کی تعمیر اور اللہ تعالیٰ کے حکم کی تکمیل کی علامت ھے

تبصرہ کریں

Design a site like this with WordPress.com
شروع کریں