روزہ

روزہ اسلام کے پانچ بنیادی ارکان میں سے ایک ھے جو رمضان المبارک کے مہینے میں فرض کیاگیا ھے یہ فجر سے لے کر مغرب تک کھانے پینے اور دیگر ممنوعات سے پرھیز کرنے کانام ھے روزے کامقصد روحانی پاکیزگی خود پر قابو اور اللہ کی رضا حاصل کرنا ھے

تبصرہ کریں

Design a site like this with WordPress.com
شروع کریں