زکوت اسلام کاایک اھم رکن اور سماجی انصاف کازریعہ ھے اسلام کے پانچ بنیادی ارکان میں سے ایک زکوت ھے جو مالی عبادت کی ایک منفرد شکل ھے یہ نہ صرف دین کی تکمیل کرتی ھے بلکہ معاشرے میں اقتصادی توازن اور انسانی ھمدری کو فروغ دینے کابھی زریعہ ھے زکوت کا لفظی معنی پاکیزگی یا نمو ھے جو اس کے مقصد کی عکاسی کرتاھے مال کو پاک کرنا اور معاشرتی بہبود کو بڑھانا