شب برات

شب برات رحمت اور مغفرت کی رات شب برات جسے لیلتہ البرآت یاشب مغفرت بھی کہاجاتا ھے اسلامی تقویم کے مطابق شعبان المعظم کی 15ویں شب کو منائی جاتی ھے یہ رات روحانی پاکیزگی عبادت اور بخشش کاپیغام لے کر آتی ھے مسلمانوں کا عقیدہ ھے کہ اس رات اللہ تعالیٰ بندوں کی تقدیر کافیصلہ کرتاھے اور گناھوں کو معاف کرتاھے یہ رات امت مسلمہ کےلئے رحمت برکت اورنئے عزم کاپیغام دیتی ھے

تبصرہ کریں

Design a site like this with WordPress.com
شروع کریں