پاکستان کرکٹ ٹیم

پاکستان کرکٹ ٹیم پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم ھے جو بین الاقوامی کرکٹ میں پاکستان کی نمائندگی کرتی ھے یہ ٹیم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی مکمل رکن ھے اور ٹیسٹ ایک روزہ بین الاقوامی اور ٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی کرکٹ میچوں میں شرکت کرتی ھے پاکستان نے456ٹیسٹ میچ کھیلے ھیں جن میں 148جیتے 142ھارے اور166ڈراھوئے پاکستان کے پاس آئی سی سی کے ھر بڑے انٹرنیشنل کرکٹ ٹورنامنٹ میں سے ھر ایک جیتنے کا امتیازی کارنامہ ھے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2009ءاور1992اورآئی سی سی ٹی چیمپئنز ٹرافی 2017 اس کے ساتھ ساتھ 2016ءمیں آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کی گدی اٹھانے والی چوتھی ٹیم بن گئی پاکستان میں کرکٹ کی تاریخ تقسیم ھند سے پہلے کی ھے 1947 میں پاکستان کے قیام کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ Pcb قائم کیاگیا اور ٹیم نے بین الاقوامی کرکٹ میں شرکت کرنا شروع کیا پاکستان نے اپنا پہلا ٹیسٹ میچ 1952ءمیں بھارت کے خلاف کھیلا تھا پاکستان کے مشہور کھلاڑی اور عظیم کرکٹر جن کے چند نام یہ ھیں عمران خان وسیم اکرم۔ وقار یونس۔ انضمام الحق۔ یونس خان۔ شعیب ملک۔ محمد حفیظ۔ بابر اعظم۔

تبصرہ کریں

Design a site like this with WordPress.com
شروع کریں