چھیاسی چاول

چھیاسی چاول کے سٹاکسٹ کے لئے خوشخبری جی ٹی سی ایران کی مصدقہ رپورٹ کے مطابق پاکستان کی تین کمپنیوں کو دس ھزار ٹن خان ولی رائس مل اور دس ھزار ٹن حاجی نصرو کو اور دس ہزار ٹن عبادت رائس مل کو آرڈر موصول ہوئے ہیں ریٹ 785ڈالر سی این ایف بندر عباس پہنچ کے چاول کی انسپیکشن بھی بندر عباس پورٹ ایران پر ھوگی ٹینڈر میں مزید تین کمپنی بھی شامل تھی لیکن ان کے ریٹ کم ھونے کی وجہ سے ان کو آرڈر نہیں مل سکے شکریہ

والسلام

معین الدین رائس بروکر

00923122870599

تبصرہ کریں

Design a site like this with WordPress.com
شروع کریں