برکس (BRICS) ایک بین الاقوامی تنظیم کا نام ہے جو دنیا کی پانچ بڑی ابھرتی ہوئی معیشتوں پر مشتمل ہے ۔اس کے رکن ممالک کے ناموں کے انگریزی حروف تہجی کے ابتدائی حروف سے مل کر یہ نام بناہے:
1۔(برازیل )Brazil
2۔(روسیہ)Russia
3۔(بھارت)انڈیا
4۔(چین)China
5۔(جنوبی افریقہ)South Africa
یہ گروپ 2009میں وجود میں آیا اور معاشی،تعاون،ترقی،اور عالمی امور پر مشترکہ پالیسیوں پر توجہ دیتاہے۔برکس ممالک دنیا کی آبادی کاتقریبا 40%اور عالمی جی ڈی پی کا25%سے زیادہ حصہ رکھتے ہیں ۔2023میں ،اس گروپ نے مصر ،ایران،سعودی عرب ،متحدہ عرب امارات ،ایتھوپیا اور ارجنٹائن جیسے ممالک کو شامل کرنے کا اعلان کیا،جس سے اس کے اثرورسوخ میں اضافہ ہواہے۔
والسلام
معین الدین
00923122870599
