حج2025

سعودی حکومت نے حج 2025ءکے زائرین کے لئے میننجائٹس ویکسین لازمی قرار دے دی،،،،!!!

حج میں تمام شہریوں اور غیر ملکیوں کو میننجائٹس ویکسین لگوانا ہوگی،سعودی حکومت

ویکسینیشن کے بغیر کسی کو بھی حج کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی،سعودی حکومت

بغیر ویکسینیشن حج پیکیز اور رجسٹریشن ممکن نہیں ہوگی ،سعودی حکومت

تبصرہ کریں

Design a site like this with WordPress.com
شروع کریں