پاکستان سے چاول برآمد (Export(کرنے کےلیے مراحل اور شرائط

1آپ کی کمپنی کا رجسٹرڈ ہونا ضروری ہے ۔

۔رجسٹریشن ؛Ntn یا سیلز ٹیکس )FBR)فیڈرل بورڈ آف ریونیو ٹیکس رجسٹریشن ضروری ہے ۔

-ایکسپورٹ رجسٹریشن :کمپنی کو اپنے علاقے کی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں رجسٹرڈ ہونا چاہئے

بینک اکاؤنٹ ؛برآمدی لین دین کے لئے بنک میں ایکسپورٹ اکاؤنٹ کھلواہونا چاہئے ۔

2۔چاول برآمد کے لئے مخصوص ضروریات :

-کوالٹی اسٹینڈرڈ :پاکستان میں چاول کی PSQCA)(پاکستان اسٹینڈرڈ اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی)اور درآمد کنندہ ملک کے معیارات پر پورا اترنا ضروری ہے ۔

آرڈر کی تصدیق :خریدار (امپورٹر)سے پر فارما انوائس یاآرڈر کی تصدیق ہونی چاہئے ۔

Reap (Rice Exporters Association of Pakistan میں رجسٹریشن

Tdap میں رجسٹریشن )(Trade Development Authority of Pakistan)

یہ اعتماد بڑھانے اور انٹرنیشنل بائرز کے لئے ضروری ہے ۔

چاول کی کوالٹی اور اقسام

زیادہ ڈیمانڈ والی اقسام :

Basmati 1121/1509/Super kernel

Irri-6/irri-9

Pk.386

نمی (Moisture)13%سے کم

بروکن رائس کم سے کم

خوشبو اور دانہ لمبا 4پیکنگ اور برانڈنگ

5kg,10kg.20kg.40kg.50kg

Ppبیگ یا نان وون بیگ

اپنا برانڈ نام رجسٹرڈ کروائیں

انگریزی اور عربی لیبل

5-خریدار (Buyers)کیسے تلاش کریں ؟

اہم طریقے:

آن لائن پلیٹ فارمز

Alibaba

Tradekey

Exporthub

Global Sources

سوشل میڈیا

WhatsAppبزنس

LinkedIn Rice importers search کریں

Facebook B2 Groups

آف لائن طریقے

Tdapنمائشیں

UAE,افریقہ ،یورپ،فوڈ ایکسپو

ایمبیسی ٹریڈ سیکشن

ڈاکومنٹس (بہت اہم )

ہر شپمنٹ کے لئے

Commercial invoice

Packing list

Certificate of origin

Phytosanitary certificate

Bill of Lading

LcیاAdvance payment proof

شپنگ اور ادائیگی

شپمنٹ :FoB/CFR/Cif

ادائیگی:Advance100%

Lc at sight

Documents Against payment

(DAP)

کنٹری ٹارگٹ (ہائی ڈیمانڈ)

سعودی عرب

UAE

قطر

UK

کینیڈا

افریقہ(کینیا،آئیوری کوسٹ ،سینیگال)

کامیابی کے ٹپس

پہلے چھوٹا آرڈر لیں (1کنٹینر)

سیمپل فری بھیجیں

ریٹ مقابلے کے رکھیں

اسکیمر بائر سے بچیں

ہر قسم کے چاول کی خریدوفروخت کے لئے رابطہ کریں شکریہ

معین فوڈز کراچی پاکستان

00923122870599

تبصرہ کریں

Design a site like this with WordPress.com
شروع کریں