شب برات رحمت اور مغفرت کی رات شب برات جسے لیلتہ البرآت یاشب مغفرت بھی کہاجاتا ھے اسلامی تقویم کے مطابق شعبان المعظم کی 15ویں شب کو منائی جاتی ھے یہ رات روحانی پاکیزگی عبادت اور بخشش کاپیغام لے کر آتی ھے مسلمانوں کا عقیدہ ھے کہ اس رات اللہ تعالیٰ بندوں کی تقدیر کافیصلہ"شب برات” پڑھنا جاری رکھیں
زمرہ محفوظات: نماز روحانی تربیت اور عبادت کا اھم زریعہ
نماز
نمازروحانی تربیت اور عبادت کا اھم ذریعہ نماز اسلام کے بنیادی ارکان میں سے ایک ھے جوھرمسلمان پر فرض ھے یہ اللہ تعالیٰ کے ساتھ بندے کے تعلق کو مضبوط بنانے نفس کی پاکیزگی اور زندگی میں نظم و ضبط قائم کرنے کابہترین زریعہ ھے