بی ٹو بی(Business.To.Businees )انڈسٹریز وہ شعبے ہیں جہاں کاروباری ادارے دوسرے کاروباری اداروں کو مصنوعات یا خدمات فراہم کرتے ہیں۔یہ(Business.To Consumer)B2Cماڈل سے یکسر مختلف ہے،جہاں مصنوعات براہ راست صارفین تک پہنچائی جاتی ہیں۔B2Bانڈسٹریز معیشت کا اہم ستون ہیں،کیونکہ یہ پیداواری زنجیر (Supply chain )صنعتی ترقی ،اور ٹیکنالوجی کے فروغ میں کلیدی کردار اداکرتی ہیں۔ انڈسٹریز"بی ٹو بی(B2B)انڈسٹریز:کاروباری دنیا کا ریڑھ کی ہڈی” پڑھنا جاری رکھیں