انٹرنیشنل مارکیٹ میں پاکستانی برانڈ ناکام کیوں ہیں؟

معیار کی کمی(Poor Quality Control) ۔پاکستانی مصنوعات کبھی کبھار معیار کے بین الاقوامی معیارات(جیسے CE.Iso۔Fda )پر پورا نہیں اترتیں۔ مستقل معیار (Consistency)کی کمی کی وجہ سے گاھک کا اعتماد کم ہوتاہے۔ 2۔برانڈنگ اور مارکیٹنگ کی کمزوری(Weak Branding &Markiting) زیادہ تر ایکسپورٹرز مصنوعات پر توجہ دیتے ہیں،لیکن برانڈ اسٹوری ،پیکیجنگ،اور مارکیٹنگ پر کم سرمایہ کاری کرتے"انٹرنیشنل مارکیٹ میں پاکستانی برانڈ ناکام کیوں ہیں؟” پڑھنا جاری رکھیں

Design a site like this with WordPress.com
شروع کریں