دریائے سندھ جنوبی ایشیا کا ایک بڑا دریا ہے جو تبت کے سطح مرتفع سے نکلتاہے اور پاکستان سے بہتا ہوا بحیرہ عرب میں گرتا ہے۔یہ پاکستان کاسب سے بڑا اور اہم ترین دریا ہے ،جو ملک کی زراعت ،معیشت اور ثقافت میں اہم کردار ادا کرتاہے۔ Origin اور راستہ دریائے سندھ کیلاش پہاڑوں میں"دریائے سندھ” پڑھنا جاری رکھیں