طور خم بارڈر پاکستان اور افغانستان کے درمیان ایک اہم سرحدی گزرگاہ ہے جو دونوں ممالک کے درمیان تجارت اور نقل و حمل کے لئے ایک کلیدی مقام ہے ۔یہ بارڈر خیبر پختونخواہ کے ضلع خیبر میں واقع ہے اور اس کی جغرافیائی اہمیت کی وجہ سے یہ ہمیشہ سے ہی توجہ کا مرکز رہا"طورخم بارڈر” پڑھنا جاری رکھیں