تعارف مائیکرو سافٹ دنیا کی معروف ٹیکنالوجی کمپنیوں میں سے ایک ہے،جس نے کمپیوٹر سائنس اور ڈیجیٹل انقلاب کو نئی راہیں دکھائی ہیں۔1975ءمیں بل گیٹس اور پال ایلن نے اس کمپنی کی بنیاد رکھی ،اور آج یہ سافٹ ویئر،کلاؤڈ کمپیوٹنگ ،مصنوعی ذہانت (Ai),اور گیمنگ سمیت متعدد شعبوں میں اپنی خدمات پیش کررہی ہے۔مائیکرو سافٹ کی"مائیکروسافٹ:ٹیکنالوجی کی دنیا کا ایک عظیم ستون” پڑھنا جاری رکھیں