محمد بن قاسم ایک نوجوان اور بہادر مسلمان جرنیل تھے جنہوں نے 712ءمیں سندھ کو فتح کیا۔ان کی فتح نے برصغیر پاک و ہند میں اسلام کی بنیاد رکھی اور یہ خطہ تاریخ کے ایک نئے دور میں داخل ہوا ۔محمد بن قاسم کی شخصیت ،بہادری ،انصاف پسندی اور انتظامی صلاحیتیں آج بھی قابل ستائش"محمد بن قاسم :سندھ کے عظیم فاتح” پڑھنا جاری رکھیں