سلطان محمود غزنوی جنہیں تاریخ میں محمود غزنوی “کے نام سے جانا جاتاہے ،غزنوی سلطنت کے سب سے عظیم حکمران تھے۔ء971میں پیدا ہونے والے محمود نے ء998سےء1030تک حکومت کی ۔ان کادور نہ صرف فتوحات اور توسیع کے حوالے سے اہم ہے بلکہ علمی وثقافتی سرپرستی کے لئے بھی مشہور ہے۔ عسکری فتوحات اور سلطنت کی"محمود غزنوی ؛فاتح عظیم حکمران” پڑھنا جاری رکھیں