تعارف نوروز،جو “نیادن”کے معنی رکھتاہے،ایران کا ایک قدیم ترین تہوار ہے جو ہر سال موسم بہار کے آغاز پر 21مارچ کومنایاجاتاہے۔یہ جشن نہ صرف ایران ،افغانستان،تاجکستان،اور ازبکستان جیسے ممالک میں بلکہ وسطی ایشیا،قفقاز،اور کردستان کے خطوں میں بھی انتہائی عقیدت اور جوش و خروش سے منایا جاتاہے۔نوروز کا تہوار صدیوں سے انسانی تہذیب کو فطرت"نوروز:فطرت کی تجدید اور انسانی ہم آہنگی کا جشن” پڑھنا جاری رکھیں