وفاقی وزراءوزرائے مملکت اور مشیران کی تنخواہوں میں 188فیصد تک اضافہ:ذرائع وفاقی وزراء نے اپنی اور وزرائے مملکت کی تنخواہوں میں اضافے کی سمری منظور کرلی۔ذرائع وفاقی وزراء اور وزرائے مملکت کے الاؤنس اور تنخواہوں کے ایکٹ 1975میں ترمیم منظور:ذرائع اس سے پہلے وفاقی وزیر کی تنخواہ 2لاکھ اور وزیر مملکت کی 1لاکھ 80ہزار تھی:ذرائع"وفاقی کابینہ اراکین کی تنخواہوں اور الاؤنس میں اضافہ کردیاگیا” پڑھنا جاری رکھیں