پاکستان کی چاول کی برآمدات کے فائدے اور نقصانات درج زیل ہیں: فوائد(Benefits) 1.زرمبادلہ کی آمدنی(Foreign Exchange Earnings) چاول پاکستان کی ایک اہم زرعی برآمد ہے،جو ملک کو قیمتی زرمبادلہ فراہم کرتی ہے۔یہ آمدنی معیشت کو مستحکم کرنے،قرضوں کی ادائیگی،اور درآمدات کے لئے فنڈز مہیا کرنے میں مددگار ثابت ہوتی ہے۔ 2۔روزگار کے مواقع(Employment Opportunities):"چاول کی برآمدات” پڑھنا جاری رکھیں