ڈنمارک

ڈنمارک،جو شمالی یورپ کے اسکینڈے نیویا خطے کا ایک چھوٹا مگر متاثرکن ملک ہے، اپنی ثقافتی روایات ترقی یافتہ معیشت،اور انسانی حقوق کے لئے عالمی سطح پر شہرت رکھتاہے۔یہ ملک جٹ لینڈ جزیرہ نما اور 400سے زائد چھوٹے بڑے جزائر پر مشتمل ہے،جن میں سے سب سے مشہور جزیرہ زیلینڈ ہے جہاں دارالحکومت کوپن ہیگن"ڈنمارک” پڑھنا جاری رکھیں

Design a site like this with WordPress.com
شروع کریں