ہروپ ڈرون )Harop Drone )

ایک اسرائیلی ساختہ جنگی ڈرون ہے جو اسرائیل ایروسپیس انڈسٹریز(IAi)نے تیار کیاہے۔یہ ایک “لوئٹرنگ میونیشن”(Loitering munition)ہے،جسے کمازے ڈرون”یا خودکش ڈرون بھی کہاجاتاہے۔اس کی خاصیت یہ ہے کہ یہ کسی مخصوص علاقے میں گھومتا رہتا ہے،دشمن کے ہدف (جیسے ریڈار سسٹمز،میزائل سسٹمز،یادیگر اہم ٹارگٹس )کی نشاندہی کرتاہے ،اور پھر اس پر حملہ کرنے کے لئے اپنے"ہروپ ڈرون )Harop Drone )” پڑھنا جاری رکھیں

Design a site like this with WordPress.com
شروع کریں