بنیان مرصوص ایک عربی اصطلاح ہے جو قرآن مجید میں استعمال ہوئی ہے۔اس کا لفظی معنی “ایک مضبوط اور مضبوطی سے جڑی ہوئی عمارت”ہے۔یہ اصطلاح سورت الصف(61:4)میں استعمال ہوئی ہے، جہاں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: ترجمہ (بے شک اللہ ان لوگوں سے محبت کرتاہے جو اس کی راہ میں اس طرح صف باندھ کر لڑتے"بنیان مرصوص (Bunyan Marsus)” پڑھنا جاری رکھیں