سعودی عرب ویزہ

سعودی عرب نے پاکستان سمیت 14ممالک پر عارضی ویزہ پابندی لگادی پابندی حج سیزن کے دوران عمرہ،بزنس اور فیملی ویزوں پر لگائی گئی ہے فہرست میں پاکستان ،بھارت،بنگلہ دیش،مصر ،انڈونیشیا،عراق،نائیجیریا،اردن، الجزائر،سوڈان،ایتھوپیا،تیونس شامل ہیں

Create your own website, free on WordPress.com.Create your own website.
Start free